Contact Us


An Invitation:


Are you impressed by our ministry and especially by our efforts to reach the lost friends, how we answer their questions, the kind of terminologies we use and the strategy we suggest should be used? Then, if you are interested in inviting Naveed Malik to come and teach in your church, please write to us. We need about 20 hours to complete our course. We will be glad to come and pull the net of fish along with you. We look forward to hearing from you and we will respond to your request with details. God bless you.

 

دعوت

کیاآپ ہماری خدمت اوربالخصوص ہماری کاوشوں کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں تاکہ کھوئے ہوئے دوستوں تک رسائی کی جا سکے اور اُن کے سوالات کے مناسب جوابات دیئے جا سکیں اور کونسی اصطلاحات استعمال کی جاسکیں اورکیا طریقہ کارہو؟اور اگر آپ اس بات میں دِلچسپی رکھتے ہوں کہ نوید ملک کواپنے چرچ میں بلایا جائے تاکہ وہ آ کر سکھائیں تو ہمیں لکھئے۔ ہمیں اپنے کورس کو مکمل کرنے کیلئے تقریباً بیس گھنٹے درکار ہیں۔ ہم آپ کے ساتھ مل کر جال کھینچنے کیلئے خوشی محسوس کرینگے۔ہم آپ کی طرف سے جواب کے منتظر ہوں گے اور آپ کے خط کا تفصیلی جواب دیں گے۔خُداوند آپ کو برکت بخشے۔ آمین۔