سوالات وجوابات

Questions &  Answers (Urdu)

قارئین کی خِدمت میں

میں سب سے پہلے تو خُداوند کا شکر گزار ہوں جس نےمجھے اَپنے عظیم فضل کے وسیلہ سے چُنا اورمیری روحانی آنکھیں کھولیں اور اُس کے بعد کلیسیائے پاکستان اورعالمگیر کلیسیا  کاممنون ہوں کہ اُس نےمجھے خُداوند کا خادم جانتے ہوئے اِس لائق سمجھا کہ اُن کے سوالات کے مناسب جوابات دے سکوں۔ میں اپنےغیرمسیحی رُفقا کا بھی ممنون ہوں کہ اُنہوں نے بھی بعض بڑے مشکل سوالات پوچھے جن پرمجھے کافی محنت کرنا پڑی اور پھراِس لائق ہوا کہ زبانِ قلم سے اُن کے مناسب جوابات دے سکوں۔

چند نوجوانوں کے تعاون سے یہ ویب سائٹ تیار ہوئی اور میں نے مناسب جانا کہ اُن سوالات کے جوابات کو اپنی ویب سائٹ پر ڈالوں تاکہ مسیحیوں اور غیر مسیحیوں غرضیکہ ہر خاص و عام کی مناسب مدد ہو سکے۔میرا یہ جوابات لکھنا کوئی محاذ کھڑا کرنا نہیں بلکہ کلیسیا کو زیورِ عِلم سے آراستہ کرنا ہے۔میرا کوئی مقصد نہیں کہ اِن سوالات کے جوابات کے برخلاف کوئی کتاب لکھ کر وقت کا ضیاں کریں۔میری دُعا ہے کہ خُداوند آپ کو اپنی بھاری برکات سے ہمکنار فرمائے ۔ آمین۔

نوٹ........کسی بھی سوال کا جواب دیکھنے کیلئے سوال کو کلِک کریں

 

2. کیا مسیحیت میں شراب جائز ہے؟

1. کیا عہدِ عتیق کا خُدا جنگجُو ہے؟

4. یسوع مسیح کےکفارہ کے بعد بھی زمین کیوں لعنتی ہے؟

3. کیا زہر پی کر خُدا کو آزمایا جا سکتا ہے؟

6۔ رُوح القدس کی معموری کا نشان کیا ہے؟

5. کیا غیر مسیحیوں سے شادی کرنا جائز ہے؟

8. حیا دار لباس سے کیا مراد ہے؟

7. مسیحی خاتون کا بنائو سِنگھار کیسا ہو؟

10. کیا یسوع نے ماں کو عورت کہہ کر توہین نہیں کی؟

9. ایلی ایلی والوہی الوہی لما شبقتنی میں تضاد کیوں؟

12. یسوع پر لعن طعن ایک ڈاکو نے کیا یا دونوں نے؟

11. یسوع کیساتھ دو بدکار مصلوب تھی یا ڈاکُو؟

14. یسوع صرف اسرائیل کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کیلئے آیا تھا؟

13. ڈاکو فردوس میں کیسے پہنچ گیا جبکہ یسوع؟

16. کیا یسوع صلیب پرمرگیا؟

15. کیا انبیا معصوم ہیں؟

18. کیا بائبل تبدیل ہو گئی؟

17. خُدا کے بیٹوں اورآدمی کی بیٹیوں سے کیا مراد ہے؟

20۔ کیا حضرتِ آدم اورمسیح حال ایک جیسا ہے؟

19. کیا یسوع مسیح خُدا کا بیٹا ہے؟

22.کیا حضرتِ عیسیٰ علیہ السلام کہنا درست ہے؟

21. یسوع کا قبرمیں تین دن اوررات رہنا ثابت کریں؟

24. دُوسروں کے گناہ کی سزا ہمیں کیوں؟

23. ناراستی کی دولت سے دوست بنانے سے کیا مراد ہے؟

26. کیا شیطان کی معافی کی بھی کوئی صورت ہے؟

25. کیا مسیحی لوگ قربانی کا گوشت کھا سکتے ہیں؟

28.مسیحیوں پر کتنی دہ یکی فرض ہے؟

27. چرچ میں بچوں کی سالگرہ منانا کہاں تک درست ہے؟

30. سلیمان نےسات سو تھان یا سات ہزار تھان بنوائے؟

29. دائود کو گنتی کرنےکیلئے کِس نے اُبھارا؟

32. یہویاکین کتنے سال کا تھا جب وہ بادشاہ بنا؟

31.دائود نے 7000کو مارا یا 700کو؟

34.  اخزیاہ کے دورِ حکومت میں اتنا بڑااختلاف کیوں؟

33. یہویاکین کی سلطنت کتناعرصہ رہی؟

36. کیا یہوداہ اسکریوتی نے کھیت خریدا یا کاہنوں نے؟

35 کیا ہم دوسروں کو کنورٹ کرسکتے ہیں؟

38. کیا یہوداہ اسکریوتی نے پھانسی لی یا گِر کرمَر گیا؟

37. نوکرکی شِفا کیلئے صوبیدارخود آیا یابزرگ؟

40. یعقوب کے گھرانے سے کِتنے لوگ مِصرگئے تھے؟

39. انسان کی عُمر کی حد 120 برس ہے یا کم یا زیادہ؟

42. حضرت عیسیٰ پر ایک انجیل نازل ہوئی یا چار؟

41. وہ نبی سے کیا مراد ہے؟

44. مسیحیت کا بانی کون ہے؟ مسیح یا پولس؟

43. مسیحی نظریہ الہام کیا ہے؟

46. فردوس میں جانے والی راہ ہے یا راہیں؟

45. اگرانجیل ایک ہی ہےتوخطوط کیوں شامل کیے گئے؟

48. مریم کے شوہر یوسف کا باپ عیلی تھا یا یعقوب تھا؟

47. ایلیاہ یوحنا نہیں کیونکہ وہ انکار کرتا ہے کیوں؟

50. وبا سے کتنے لوگ مر گئے؟ 23000یا 24000

49. کیا خُدا کو کبھی کسی نے دیکھا؟

52.کیا خُدا کو بھی ٲرام کی ضرورت ہے؟

51.خُدا تاریکی میں ہے یا نُور میں؟

54.حضرتِ پولس کے ساتھیوں نے آواز سُنی کہ نہیں؟

53.یسوع نے بیت عنیاہ سے صعود فرمایا یا کوہِ زیتون سے؟

56.یسوع مسیح نے تمثیلوں میں کیوں کلام کیا؟

55.کیا خُدا نے فرعون کے دِل کو سخت کیا؟

58.فردوس میں جانے کی راہ ہے یا راہیں ہیں؟

57.مسیحی نظریہ الہام کیا ہے؟

60.دوست کیلئےدُعا یا لعنت

59.اور صلیب پر کون موا؟

   

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

     

Home | About Us | Vision & Mission | Courses Available | What We Believe | Testimonies | Photo Gallery | Contact Us

Copyright © 2009, NEW LIFE INSTITUTE. All rights reserved.