Video Messsages (Urdu) click here

عہدِ حاضر کی ضرورت کے مطابق میں نےکوشش کی کہ صرف تحریری مواد ہی حاصل نہ ہو بلکہ ہمارے دوستوں کے مسیحی ایمان کے بارے میں جو اعتراضات ہیں اُن پر پیغامات ریکارڈ کئے جائیں تاکہ جو پڑھ نہیں سکتے وہ سُن سکیں۔ان پیغامات کو نہ صرف مسیحی ایمانداروں کی طرف سے بلکہ غیر مسیحیوں کی طرف سے بھی بہت زیادہ سراہا گیا یعنی وہ جن کے اذہان میں مختلف قسم کے سوالات تھے۔ان وڈیو سی ڈیز کو پاکستان کے کئی کیبل نیٹ ورک پر چلا یا جا رہا ہے۔یوں ہر روز ہزاروں کی تعداد میں لوگ یہ پروگرام دیکھتے اور سُنتے ہیں۔دُنیا بھر میں ہمارے پاکستانی بھائی ان ویڈیو پیغامات کومقامی ٹیلی ویژن پر استعمال کرتے ہیں۔ان وڈیو پیغامات کی کئی گواہیاں ہیں۔ ذیل میں ان وڈیوز کی فہرست پیش کی جا رہی
 ہے۔اگر آپ ان وڈیوز کو خریدنا چاہتے ہیں تو برائہ کرم ہمیں ای میل لکھیں ۔ شکریہ۔
 
 
 

   

 

 
     

Home | About Us | Vision & Mission | Courses Available | What We Believe | Testimonies | Photo Gallery | Contact Us

Copyright © 2009, NEW LIFE INSTITUTE. All rights reserved.